-
ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور بات چیت کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی دھمکیوں اور وعدہ خلافیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حقائق تسلیم اور وعدوں پر عمل کرنا ہی بہتر ہوگا۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ کشیدگی، تازہ ترین صورت حال
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/06
-
عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸آٹھ عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے، غزہ اورغرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حکومت کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے پر مجبور کرے اور فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰سفارتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان اٹلی میں ہونے والے مذاکرات، معطل کردیے گئے۔
-
سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور خطے میں ایران اور انصار اللہ یمن سے متعلق پالیسیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔
-
انداز جہاں: اربعین اور اس کا آفاقی پیغام
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/05
-
ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵برطانوی اخبار روزنامہ فائنینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے اسٹرییٹیجک تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں اور اس کی سیاسی قیمت ادا کئے بغیر اس سے نہیں نکل سکتے۔
-
انداز جہاں: اربعین حسینی مارچ اہمیت ، کردار اور درپیش خطرات
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/04
-
بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے
-
اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔