-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی نیو کلیئر آبدزوں کی معلومات شیئر کر دیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیو کلیئر آبدزوں کی کلاسفائیڈ معلومات آسٹریلیا کی کاروباری شخصیت کو دی ہیں۔
-
ٹرمپ نے بائیڈن کی نقل کی اور لوگ ہنستے رہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے حواس باختہ ہونے کی نقل کر دی۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لئے سزائے موت مانگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔
-
ٹرمپ عدالت میں کتے کی طرح ڈرا ہوا تھا: نینسی پلوسی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
-
میں بے قصور ہوں، سابق امریکی صدرٹرمپ نے رحم کی اپیل کردی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پرعائد ہونیوالے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا مستقبل تاریک، 561 سال کی سزا؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر فرد جرم عائد ہونے کے بعد اپنے پہلے رد عمل کہا کہ انہیں 561 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
-
سابق امریکی صدر کے خلاف فردجرم
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
-
ٹرمپ پھر گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی فیڈرل عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔