SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کابل

  • ہرات، قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان پسپائی پر مجبور

    ہرات، قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان پسپائی پر مجبور

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷

    افغانستان کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ہرات قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان کو پسپائی پر مجبور کردیاہے ۔ اسی کے ساتھ اہم سیاسی رہنماؤں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں طالبان کے ساتھ جنگ میں سرکاری افواج کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش

    کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔

  • افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے

    افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔

  • ایران میں داخل ہونے والے افغان سرکاری اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا

    ایران میں داخل ہونے والے افغان سرکاری اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    افغانستان کی حالیہ بدامنی کے بعد ایران میں داخل ہونے والے افغان سیکورٹی اور کسٹم اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا ہے۔

  • کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ

    کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱

    کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ

    افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹

    ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین علاقوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے، اس گروہ نے دعوی کیا ہے کہ تین اور علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔

  • افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے

    افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔

  • افغانستان: بادغیس میں دھماکہ، 11 ہلاک

    افغانستان: بادغیس میں دھماکہ، 11 ہلاک

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳

    افغانستان کے صوبے بادغیس میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • افغانستان کے دارالحکومت میں دو دھماکے، تیرہ ہلاک و زخمی

    افغانستان کے دارالحکومت میں دو دھماکے، تیرہ ہلاک و زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسافر منی بس دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنی ہے۔

  • جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    افغانستان کے علماء سیاستدانوں اور دانشوروں نے کابل میں ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کے با‏عث جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS