-
کابل میں ڈیم کی تعمیر میں دہلی کی دلچسپی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ہندوستان نے افغانستان میں ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی۔
-
کابل میں تین بم دھماکے، سات افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک کی موت دو زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک مقناطیسی بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں پیر کے روز ایک اور بم دھماکہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷افغانستان کا دارالحکومت کابل پیر کے روز دوسری بار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
کابل میں دو خاتون ججوں کا قتل
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کی دو خاتون ججوں کو قتل کردیا۔
-
افغانستان کے صدر کی ہندوستان کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲افغانستان کے صدر نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کی حمایت کے لئے علاقائی اتفاق رائے قائم کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت کا حکم
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸افغانستان کی سپریم کورٹ نے کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث ایک اہم مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
افغانستان کا پاکستان پر الزام
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵حکومت افغاستان نے ملک میں جاری بدامنی اور دھماکوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔