-
برطانیہ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے کے واقعات کا سلسلہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱برطانیہ کے شہر منچیسٹر میں لوگوں پر گاڑی چرھانے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹاپ الیون کار ریس ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳اس ویڈیو میں کاریں بنانے والے دنیا کے ٹاپ الیون برانڈ کی کاروں کے درمیان ریس ہوئی ہے۔دیکھئے جیتا کون؟ ماخوذ از: source interlink media
-
قدیمی مگر قیمتی کاریں!۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹تہران میں قدیمی کاروں کی نمائش اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱جیسے جیسے شہروں کی آبادی اور ٹریفک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس پارکنگ تیار کرنےکی کوششیں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔اب ملٹی اسٹوری پارکنگ کے ساتھ ساتھ آٹومیٹک پارکنگ کا چلن بھی بڑھ رہا ہے جہاں خود آپ کو کار پارک کرنے کی ضرورت نہیں،بلکہ یہ کام وہاں موجود روبوٹ انجام دیتے ہیں۔
-
تہران میں آٹوموبائل کی عالمی نمائش کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲آٹوموبائل کی دوسری عالمی نمائش جنوبی تہران کے نو تاسیس شہر آفتاب میں شروع ہو گئی ہے۔
-
پیرس کے ایک ریسٹورینٹ پر حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵پیرس میں ایک شخص اپنی کار لے کر ایک ریسٹورینٹ میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک آٹھ سالہ بچی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں ٹائمز اسکوائر پر کار سوار کا حملہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷نیویارک میں ایک سابق امریکی فوجی نے ٹائمز اسکوائر پر موجود لوگوں پر کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی ہلاک ہو گئی۔
-
آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس تہران میں شروع ہو گئی۔