-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، ۲۵ ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹ایران کے شہر چابہار میں آج صبح ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم دو افراد شہید اور ۲۵ سے زائد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں نے پولیس کے مرکز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔
-
شام کے شہر رقہ میں کار بم دھماکہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲شام کے شہر الرقہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمن: عدن شہر میں کار بم دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴یمن کے شہر عدن میں ایک فوجی تربیتی کیمپ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم بیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
کربلا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے جنوبی عراق میں واقع کربلا شہر میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: بعقوبہ میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۱عراق کے شہر بعقوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔