SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی

  • ہندوستان: اسمبلی انتخابات میں ریکارڈ توڑ پولنگ

    ہندوستان: اسمبلی انتخابات میں ریکارڈ توڑ پولنگ

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵

    ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم جس زور و شور سے ہوئی تھی اسی کے ساتھ ہی عوام نے کل بھر پور طریقے سے انتخابات میں حصہ لیا۔

  • ہندوستان: انڈین یونین مسلم لیگ کے صدرای احمد کا انتقال

    ہندوستان: انڈین یونین مسلم لیگ کے صدرای احمد کا انتقال

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸

    سابق مرکزی وزیر اور انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر ای احمد کا دل کا دورہ پڑنے کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ وہ اناسی سال کے تھے ۔

  • ملائم سنگھ یادو سماج وادی پارٹی اورکانگریس اتحاد کے خلاف

    ملائم سنگھ یادو سماج وادی پارٹی اورکانگریس اتحاد کے خلاف

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴

    ملائم سنگھ یادو نے سماج وادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: اکھلیش اور راہل گاندھی کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ہندوستان: اکھلیش اور راہل گاندھی کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰

    یوپی اسمبلی انتخابات کو لے کر گٹھ بندھن کرنے والی سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے انتخابی مہم کا بگل بجا دیا ہے۔

  • ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی

    ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹

    کانگریس نےبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ہندوستان : انتخابی مھم کی گھماگھمی

    ہندوستان : انتخابی مھم کی گھماگھمی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    ہندوستان میں اسمبلی انتخابت کی گھما گھمی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔

  • ابھی تو اور برے دن آنے باقی ہیں ، ہندوستان کے سابق وزیراعظم

    ابھی تو اور برے دن آنے باقی ہیں ، ہندوستان کے سابق وزیراعظم

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰

    ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے مرکزی رہنما منموھن سنگھ نے کل نئی دھلی کے تال کٹورا اسٹیڈیم میں کانگریس کے جن ویدنا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی نے ملک کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔

  • راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ تیز

    راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ تیز

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس میں نائب صدر راہل گاندھی کو پارٹی کا صدر بنا ئے جانے کا مطالبہ تیز ہوتا جا رہا ہے

  • ہندوستان میں اپوزیشن کی، مودی سرکار پر کڑی تنقید

    ہندوستان میں اپوزیشن کی، مودی سرکار پر کڑی تنقید

    Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲

    ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی پر اپوزیشن نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS