-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ووٹ چوری عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے؛ راہل گاندھی
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے تعلق سے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ یہ عوام کے حقوق اور شناخت کی چوری ہے
-
مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ہندوستان کے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے خلاف ان کی مہم عوامی تحریک بن چکی ہے۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے؛ نریندر مودی کے نام راہل گاندھی کا خط
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر ریاست مہاراشٹرا کے کسانوں کے مسئلے کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ہندوستان میں کانگریس کے سابق صدر نے مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے کام کرنے کے طور طریقے پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23
-
وقف ترمیمی بل پر کڑی تنقید؛ راہل گاندھی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ہندوستان کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وقف ترمیمی بل کامقصد مسلمانوں کو پسماندہ اور جائیداد حقوق کو غضب کرنا ہے۔
-
راہل گاندھی کا مرکزی حکومت سے مطالبہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران ووٹر لسٹ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اس پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔