-
ثانی زہرا حضرت زینب کبری (س) کا یوم ولادت، ایران میں آج نرس ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرس ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور بالخصوص سبھی نرسوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
دہلی میں سیده زینب سلام الله علیہا کی شخصیت پر سیمینار
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اربعین حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں چہلم کے جلوسہائے عزا
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کتنے زائرین کربلا پہنچے، کیسے ہوتی ہے کاونٹنگ؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اس سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد دو کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ہوگئی تھی۔
-
فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔
-
کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔