-
کربلائے معلی میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷عراقی فوج اور سیکورٹی اداروں نے مقدس شہر کربلائے معلی میں داعش کی در اندازی اور دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
کربلا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے جنوبی عراق میں واقع کربلا شہر میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
کربلائے معلی میں دھماکہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
عراق: کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵عراق کے جنوبی علاقے کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
کربلائے معلی میں دو کروڑ سے زائد زائرین کا اجتماع
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵آج عراق، ہندوستان اور پاکستان میں امام مظلوم کا چہلم منایا جارہا ہے۔
-
روز عاشور کربلائے معلی میں زائرین کی تعداد ترسٹھ لاکھ سے زیادہ تھی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸عراق کے مقدس شہرکربلا کی صوبائی کونسل کے سربراہ نے عاشور کے روز اس شہر میں موجود عزاداران حسین کی تعداد ترسٹھ لاکھ سے زیادہ بتائی ہے-