-
جزیرہ نمائے کریمہ کی فضاؤں میں امریکی جاسوس طیارے کی پرواز
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸روس کے فوجی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکا کے ایک جاسوس طیارے نے جزیرہ نمائے کریمہ کے جنوبی علاقوں میں پرواز انجام دی ہے۔
-
امریکہ اور روس میں ٹھنی، کریمیا یوکرین کو واپس کرو، ٹرمپ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴امریکہ کے ہلڑ باز صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کہا ہے کہ وہ کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرے، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔
-
کریمیا کے بارے میں روس امریکہ کشیدگی میں اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹روس نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے کریمیا کی یوکرین کو واپسی پر مبنی امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔