-
یورپی یونین کا تنازعہ کشمیر کے سیاسی حل پر زور
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشمیر کے تنازعے کو سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔
-
کشمیر کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲پاکستان کی شیعہ تنظیموں کے سربراہوں نے کشمیری عوام کی حمایت میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے موقف کی زبردست الفاظ میں قدر دانی کی ہے۔
-
یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔
-
ایل او سی پر فائرنگ 2 اموات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ہندوستان اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ سے بچی سمیت 2 شہری مارے گئے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے
-
پاکستانی وزیر ریلوے کی نریندرمودی کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر ریلوے نے متحدہ عرب امارات و بحرین کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید کی ہے
-
حریت رہنما کی کشمیری عوام سے استقامت کی اپیل
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳کشمیر میں حریت کانفرنس کے سینیئر رہنما نے کشمیری عوام سے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے حملوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰فرانس میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔