SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • انداز جہاں - مسئلہ کشمیر پر سیاسی ہلچل

    انداز جہاں - مسئلہ کشمیر پر سیاسی ہلچل

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2019

  • ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کا راستہ اپنائیں، یورپی یونین

    ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کا راستہ اپنائیں، یورپی یونین

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ہندوستان اور پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے حل کریں۔

  • کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہونا چاہئے، پاکستان

    کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہونا چاہئے، پاکستان

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اختیار ہونا چاہئے۔

  • کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ

    کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ہائی کمشنر کے اخراج اور نئی دہلی کے ساتھ تجارتی تعلقات تعلق معلق کئے جانے کے ساتھ ہی کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے فوجیوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔

  • کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان بدھ کی رات شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

  • تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی اجتماع

    تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی اجتماع

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلمانوں کے جاری قتل عام کے خلاف تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • او آئی سی کی پاکستان اور  ہندوستان سے اپیل

    او آئی سی کی پاکستان اور ہندوستان سے اپیل

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کشمیر تنازعہ

    کشمیر تنازعہ

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • سلگتی جنت...

    سلگتی جنت...

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری جد و جہد میں سب ایک بات فراموش کر رہے ہیں کہ روی زمین کی اس جنت میں انسان بھی رہتے ہیں ۔ جس طرح بغیر رہائیشوں کے ایک گھر ویرانے میں بدل جاتا ہے اسی طرح اس جنت میں جب انسان ہی نہیں ہوں گے تو یہ صرف ایک زمین کا ٹکڑا ہی رہ جائے گا۔

  • دفعہ 370 کو ہٹانے کی آئینی ترمیم غیر آئینی ہے: سپریم کورٹ میں درخواست

    دفعہ 370 کو ہٹانے کی آئینی ترمیم غیر آئینی ہے: سپریم کورٹ میں درخواست

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۴ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS