-
پلوامہ مسلح تصادم ختم، 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں مسلح تصادم میں 5 سیکورٹی اہلکار، 3 عسکریت پسند اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔
-
پلوامہ حملے کے بعد پاک و ہند تعلقات مزید کشیدہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کیاہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 4 فوجی ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳معرکہ آرائی کے دوران ایک شہری بھی گولی لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔
-
جموں میں کرفیو، کشمیریوں پر حملے
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴گزشتہ روز کے پرتشدد مظاہروں اورتوڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد جموں کے جانی پورعلاقے میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کے مکانات اوررہائشی کوارٹروں پر متعدد مرتبہ حملے کئے گئے۔
-
سرینگر دہشتگردانہ حملے کے زمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر دھماکے کے بعد پاک و ہند میں سفارتی کشیدگی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشمیردھماکے کے بعد سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
کشمیر،ہندوستانی فوجیوں پر خودکش حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷گزشتہ جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں سری نگر کے قریب پلواما علاقے میں ہندوستانی فوجیوں کے ایک قافلے کے راستے میں خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہندوستانی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے-
-
پاکستانی ہائی کمشنر کی ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی اہلکاروں کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
جموں سرینگر شاہراه پر سیکورٹی اہلکروں کےقافلے پر حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
پلواما دہشت گردانہ حادثے پر ایران کی جانب سے ہمدردی کا اظہار
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حادثے میں مارے گئے فوجیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔