-
ایران نے کی کشمیر دھماکے کی مذمت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
کشمیر دھماکے کی مذمت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں خودکش حملے کی ذمہ داری جیش محمد نے قبول کی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کرگلی عوام کا مظابره، نئے صوبہ کا صدر مقام کرگل کو بنانے کا مطالبہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں اور فوجیوں کے درمیان جهڑپ
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم 2 ہلاک،علاقے میں کشیدگی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر کرگل میں جلوس اور ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جلوس
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ2 فوجی اور ایک عسکریت پسند ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج پھر ایک خونریز معرکہ آرائی میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
کشمیر/ کرگل میں فرزندان اسلام و انقلاب !
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹شدید سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر میں ہزاروں فرزندان انقلاب نے حضرت امام خمینی رح اور ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اظہار عقیدت اور انقلاب کے راستے میں گامزن رہنے کا عزم کیا-