-
وادی کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے مابین تصادم
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں کم سے کم دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں-
-
کشمیرمیں مسلح تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں شدید برفباری
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بی جے پی کو ختم کر کے ملک کو بچانے کا وقت آگیا: ہندوستانی اپوزیشن
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷کلکتہ میں ممتا بنرجی کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے مودی ہٹاو اور دیش بچاو کا نعرہ لگاتے ہوئے بی جے پی کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کی افواج میں فائرنگ، 3 فوجی ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 3 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے حالات
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیرکے حل کےلئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید کی ہے۔
-
امت مسلمہ کے اتحاد پر میرواعظ عمر فاروق کی تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمرفاروق نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر تاکید: میرواعظ عمر فاروق
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیرہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔