-
مسئلہ کشمیر کا حل فورسز کی واپسی
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴پاکستان کی وفاقی وزیر انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے دونوں جانب سے فورسز کو واپس بھیجنا ہوگا اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینا ہوگا۔
-
ایران اور ایران صغیر کا ادب
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ اور مظاہرین پر سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل ہڑتال
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تحریک حریت، پیپلز لیگ،تحریک مزاحمت،مسلم لیگ،دختران ملت، پیپلز پولیٹیکل فرنٹ،محاذ آزادی،انجمن شرعی شیعیان،اتحاد المسلمین،سالویشن مومنٹ،ماس مومنٹ ،وی او وی،پیروان ولایت،ڈیمو کریٹک پولیٹکل مومنٹ ، ینگ مینز لیگ اورتحریک استقامت نے کولگام ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپیں 3 عسکریت پسند ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴تین کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل آئے ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں میں تصادم
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، 3 عسکریت پسند ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے بعد وادی کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا چوتھا مرحلہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور عام ہڑتال
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے کی پولنگ کا آج منگل کی صبح چھ بجے آغاز ہوگیا۔