-
عیدگاہ چلو کال کے پیش نظرحریت رہنما نظر بند
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴21مئی کو میرواعظ عمر فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی پر ممکنہ احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر عید گاہ اور دیگر علاقوں کو سیل کیا گیا ہے۔ اس دوران حریت(ع) کی ہفتہ شہادت سے متعلق ریلی کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے کئی کارکنوں کو حراست میں لیا۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کو حل کرنے کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶حکومت پاکستان نے فلسطین اور کشمیر کے مسئلے کو عالمی قوانین کے تحت حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے دورۂ کشمیر کے موقع پر وسیع مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف وادی کے مشتعل عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے مردہ باد نریندر مودی کے نعرے لگائے اور اس علاقے سے ہندوستانی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا-
-
نریندرمودی کا دورہ سرینگر
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ لیہہ
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین اور کشمیر پراقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۶اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عمل کیا جائے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 10 ہلاک 32 زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰ہندوستان اور پاکستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں آپریشن بند کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 5 ہلاک 13 زخمی
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوئے۔