SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران فوجی آپریشن بند کرنے کا اعلان

    کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران فوجی آپریشن بند کرنے کا اعلان

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱

    ہندوستان کی حکومت نے 18سال بعد ایک بار پھر اس ملک کے زیر انتظام کشمیرمیں قیام امن کی سمت میں ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے ماہ رمضان کے دوران فوجی آپریشن مشروط طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم عسکریت پسندوں کی طرف سے حملے کی صورت میں سیکورٹی فورسز کو جوابی کارروائی کا حق حاصل ہوگا ۔

  • فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت

    فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۰

    پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی اور عام شہری ہلاک ہوا۔

  • مظفر آباد میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کی موبائل فوٹیج

    مظفر آباد میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کی موبائل فوٹیج

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵

    مظفرآباد وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے کے باعث 40 سے زائد سیاح دریائے نیلم کے ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے جن میں سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں 13 سے زائد افراد کو زندہ بچالیا گیا بقیہ کی تلاش جاری ہے

  • فرقہ پرست عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان

    فرقہ پرست عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۲

    اتوار کوہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ساتھ مختلف معاملات پر گفتگو کی۔

  • امریکہ کا اصل نشانہ ایران کا اسلامی انقلاب، جوہری پروگرام صرف بہانہ

    امریکہ کا اصل نشانہ ایران کا اسلامی انقلاب، جوہری پروگرام صرف بہانہ

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱

    کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔

  •  کشمیر میں  ہلاکتوں  کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوانوں کی ہلاکتوں کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • کشمیرمیں یکطرفہ جنگ بندی پرغور کیا جائے گا، ہندوستان

    کشمیرمیں یکطرفہ جنگ بندی پرغور کیا جائے گا، ہندوستان

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸

    ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہےکہ ماہ رمضا ن اور امرناتھ یاترا کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یکطرفہ جنگ بندی کے مطالبے پر غور کیا جائے گا۔

  • کشمیر میں سیز فائر کی اپیل

    کشمیر میں سیز فائر کی اپیل

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے مرکزی حکومت سے رمضان المبارک اور امرناتھ یاترا کے پیش نظر یک طرفہ سیز فائر کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • مسلم اور سکھ طلبا و طالبات کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مسلم اور سکھ طلبا و طالبات کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS