SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر کی صورتحال

    کشمیر کی صورتحال

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶

    خصوصی رپوٹ - انداز جہاں

  • کشمیر میں ریل اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

    کشمیر میں ریل اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دنوں تک معطل رہنے والی ریل خدمات آج بدھ کی صبح بحال کردی گئیں۔ ریل خدمات کے علاوہ وسطی کشمیر کے اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بحال کی گئی ہیں، تاہم جنوبی کشمیر کے بیشتر حصوں میں یہ خدمات بدستور منقطع رکھی گئی ہیں۔

  •  وادی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال

    وادی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں مبینہ طور پر عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔

  • جموں اور کشمیر میں گورنرراج کا مطالبہ

    جموں اور کشمیر میں گورنرراج کا مطالبہ

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں آج دوسرے روز بھی عام ہڑتال

    کشمیر میں آج دوسرے روز بھی عام ہڑتال

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہلاکتوں پر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال کے پیش نظر وادی کشمیر کے شرق و غرب میں دوسرے روز بھی مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال سے زندگی کی رفتار تھم گئی۔ پائین شہر کے حساس علاقوں میں بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔اس دوران وادی کےبیشترعلاقوں میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں  جھڑپ اور مظاہرہ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ اور مظاہرہ

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ

    کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید ہلاکتیں

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید ہلاکتیں

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپوں اور سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم از کم دس افراد جاں بحق اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔

  • کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی

    کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیده

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیده

    May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS