-
کشمیر: بی ایس ایف کیمپ پرحملہ 2 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰سری نگر میں بی ایس ایف کیمپ پر حملے میں 2 حملہ آور ہلاک اور3 بی ایس ایف اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عاشور
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، ایک پاکستانی شہری ہلاک متعدد دیگر زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں ایک پاکستانی ہلاک ہو گیا۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور ہندوستانی فوجیوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں عزاداروں پرتشدد متعدد زخمی اورگرفتار
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴پولیس نے انتہائی وحشیانہ رویہ اختیار کرکے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بناکر گرفتار کیا اور کئی عزادار لہو لہان ہوئے۔
-
کشمیر کو مکمل طور پر ہندوستان میں شامل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم ضروری
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ہندوستان کی انتہاپسند ہندو تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جمو و کشمیر کو پوری طرح سے ہندوستان میں شامل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔
-
کرگل میں نو محرم کا جلوس
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں آٹھ محرم کے جلوس کی ممانعت
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ماتمی جلوس پرقدغن کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیر کی حریت کانفرنس نے ماتمی جلوس پرقدغن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی قربانی انسانوں کوغلامی سے نجات دلانے کے لئے ہے : سید علی شاہ گیلانی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷حضرت امام حسین(ع) نے کربلا میں قربانی پیش کر کے انسانوں کوغلامی سے نجات دلائی ہے ۔