-
کشمیر، ترال حملے کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 شہریوں کی ہلاکت اور درجنوں شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے زخمی ہونے کی ہندوستانی حکام اور کشمیری رہنماوں نے مذمت کی۔
-
اقوام متحدہ کے منشور پرعمل درآمد کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور پرعمل درآمد نہیں ہورہا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک 30 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳ہندوستان اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوئے۔
-
کشمیرمیں دوسکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرحدی فورس کے کیمپ پر حملے میں دو اہلکاراور دو درانداز ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں محرم کا استقبال ۔ تصاویر
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰آج کل دنیا بھر میں خاندان نبوت و امامت اور بالخصوص حضرت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے محرم کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان تصاویر میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم کی تیاری کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷محرم کے تاریخی ماتمی جلوسوں پر عائد مسلسل پابندی مذہبی آزادی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف سری نگر میں مظاہرے ہوئے ہیں
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں کشمیر یونیورسٹی کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱ہندوستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔