-
کشمیر، فوجی کیمپ پرحملہ 3 فوجی اور 2 حملہ آور ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج صبح فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
نریندرمودی اورمحبوبہ مفتی کا کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے کشمیر کی صورتحال کے سلسلے میں ہندوستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
کشمیری طلباء کا احتجاج تعلیمی ادارے بند
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۵کشمیر میں طلباء کے احتجاج کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں اور امتحانات بھی ملتوی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں دو ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع بڈگام میں ہفتہ کی شام سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی ایک جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
یو این او اور او آئی سی سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی اپیل
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔
-
محبوبہ مفتی کی جانب سے امن بحال کرنے کی اپیل
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات کو بہتر بنانے کے لئے محبوبہ مفتی نے کشمیری عوام سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ تمام تعلیمی ادارے بند
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کل کے واقعہ کے بعد حالات کشیدہ ہیں اورانتظامیہ نے وادی کے تمام کالجوں، یونیورسٹیوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں کو آج منگل کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیری طلبا کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں دو سو سے زائد کشمیری طلبا زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں دسیوں طلبا زخمی ہو گئے
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور کشمیری طلبا کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ کشمیری طلبا زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ امریکا اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشمیر تنازعے کی وجہ سے بڑھی کشیدگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرسکتا ہے تاہم اس کے لیے امریکا کو ایک متوازن کردار ادا کرنا ہوگا۔