-
کشمیریوں کی تحریک پُرامن ہے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱سینیر کمشیری رہنما نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مسلمہ حقوق کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین کو حل کرنے پر تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴ایوان صدراسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد نے پاکستان کے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔
-
کشمیر میں ہڑتال، تجارتی سرگرمیاں متاثر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈربرھان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے ہونے والی عام ہڑتال سے وادی میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
کشمیر میں 4 افراد ہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قرارداروں میں مضمر
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۲مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جسے حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
گلگت بلتسان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا بیان
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ قرار دیئے جانے کے فیصلے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کا پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوجیوں پر حملہ اور پتھراؤ کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم کی کشمیر کے دورے کے موقع پر آج اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پرایران کی ثالثی
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان اور ہندوستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کی بناء پراپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔