SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • وادی کشمیرمیں مہاجر پرندوں کی آمد

    وادی کشمیرمیں مہاجر پرندوں کی آمد

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ سرینگر، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

    ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ سرینگر، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    ہندوستان کے وزیراعظم نے آج سرینگر کا دورہ کیا اور بخشی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔

  • جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید

    جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔

  • ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی

    ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹

    ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے سے مقابلے کی غرض سے تشکیل پانے والے "انڈیا" اتحاد کو ایک کے بعد ایک جھٹکے لگ رہے ہیں اور اب فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔

  • ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)

    ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند، وجہ کیا ہے؟

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند، وجہ کیا ہے؟

    Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع راجوری اور پونچھ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

  • پاکستان: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلیاں

    پاکستان: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلیاں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹

    پاکستان کے عوام نے دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں سرکاری حکام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی

  •  بی جے پی  کی جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں

    بی جے پی کی جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں کانگریس کارکنوں کا بی جے پی کے رویہ پر احتجاج

    کشمیر میں کانگریس کارکنوں کا بی جے پی کے رویہ پر احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سردی میں شدت

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سردی میں شدت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
    شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
    ۱۵ minutes ago
  • شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں استقامتی محاذ کے معمار تھے: سید عباس عراقچی
  • خلا میں پہنچتے ہی ایرانی سیٹلائٹس نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا
  • ہندوستان: ایک اور ٹرین حادثہ، چلتی ٹرین میں لگی آگ، ایک کی موت
  • پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS