-
ہندوستان: شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، دہلی میں ہائی الرٹ جاری، کشمیر میں پینے کا پانی جم گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کے شمالی علاقے اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور گھنا کہرا بھی ساتھ ساتھ ہے۔ دہلی میں سردی کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور کشمیر میں پینے کا پانی جم جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
-
وادی کشمیر میں موسم سرما کے باوجود سیاحوں کی آمد
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیر پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: کشمیر کی تنظیم تحریک حریت پر پابندی عائد
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تنظیم تحریک حریت کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سیاسی جماعتوں کی مرکز پر تنقید
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ریٹائرڈ ایس ایس پی فائرنگ سے ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵بارہمولہ کے گینٹمولہ میں مسلح افراد نے مسجد میں گھس کر ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کا گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کیا ہے جس میں 3 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/18
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ردعمل
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ