-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رام بن میں موسم کا قہر، بڑے پیمانے پر تباہی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے رام بن میں بادل پھٹنے ، پہاڑوں سے گرنے والے تودوں اور سیلاب نے زبردست تباہی مچائی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین محمد باقر الموسوی کا انتقال ہوگيا ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے۔
-
وقف کا معاملہ ملک کے 24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وقف معاملے کو ہندوستان کے24 کروڑ مسلمانوں کے وقار پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔