-
چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔
-
امریکہ و چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد گذشتہ تین برسوں میں پہلی بار امریکی بحری بیڑے بحر ہند اور بحر الکاہل میں گشت کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور امریکہ کے اس اقدام پر بیجنگ میں شدید برہمی پائی جاتی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
لیبیا میں کشیدگی برقرار، حملے اور ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی سے موسوم ملیشیا نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲روسی صدر پوتن نے شام کے صوبہ ادلب کے بار ے میں روس اور ترکی کے درمیان جاری کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کسی بھی ملک سے جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم کرملین کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی
-
سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔
-
ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا نہیں بلکہ کمی کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی کشیدگی امریکی جہالت کا نتیجہ، وزیر خارجہ جواد ظریف
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کی کشیدگی میں اضافے کو امریکہ کی جہالت اور سامراجیت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔