-
داعش نے قاہرہ چرچ حملے کی ذمہ داری قبول کی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چرچ اور شاپنگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے چرچ پر حملے کی مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے شہرکوئٹہ کے ایک چرچ پر ہوئے دہشتگردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش گروہ خطے اور دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا خواہاں ہے
-
چرچ پر حملے کے بعد گرجا گھروں کی سیکورٹی سخت تین روزہ سوگ
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن نے زرغون روڑ کوئٹہ میں ہونے والے چرچ حملے کے واقعہ خلاف 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کوئٹہ چرچ حملے کی مذمت
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱زرغون روڈ پر واقع چرچ پر خودکش حملے میں 8 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں چرچ پرخودکش حملہ 4 ہلاک، 20 زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸کوئٹہ کے علاقے زرعون روڈ پرواقع چرچ کے قریب دھماکے میں 2 شخص ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ۔
-
امریکی چرچ میں فائرنگ 27 ہلاک، 30 زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷امریکی ریاست ٹیکساس کےایک چرچ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 27 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگردی پوری دنیا کے لئے باعث رنج و اذیت ہے : ڈاکٹرلاریجانی
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشتگردی علاقے اور دنیا کے لئے وبال جاں اور پوری دنیا کے لئے باعث رنج و تکلیف ہے۔
-
نائجیریا کے چرچ میں فائرنگ 30 ہلاک وزخمی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲افریقی مسلمان ملک نائجیریا کے ایک چرچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
مشرقی موصل میں تین سال بعد کلیسا گھنٹے کی آواز
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸مشرقی موصل کے دسیوں کلیساؤں میں دو ہزار چودہ کے بعد پہلی بار گھنٹے بجائے گئے۔