-
امریکہ پوری دنیا میں نفرت کی علامت بن چکا ہے: جنرل حسین سلامی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ایک ایئر بیسڈ بحری طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے جس کے پاس ڈرون طیاروں اور ایمفی بائیس قسم کے ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کی بڑی رینج موجود ہے۔
-
دشمن کو ہر میدان میں مایوسی اور ناکامی کا سامنا ہے: جنرل حسین سلامی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ قدس فورس نے عالم اسلام کے جوانوں میں جہاد کا جذبہ پیدا کیا اور مسلمانوں میں استقامت و پائیداری کی نئی روح پھونک دی۔
-
ایران میں لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے سپاہ کے ایئربورن ڈویژن کا معائنہ کیا اور اس موقع پر لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
-
امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
-
امریکہ کا زوال شروع ہو گیا: جنرل سلامی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے اور اس کے جعلی تشخص اور ہیبت کا بت پاش پاش ہو رہا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر زور
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
علاقے میں امریکا کی موجودگی، اس کے زوال کا سبب بنے گی: ایرانی کمانڈر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کے جاری رہنے سے، اس ملک کے زوال اور علاقے کی قوموں پر بھاری خرچے کے علاوہ کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔