-
ایران میں کورونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکی عوام کی بدتر حالت، بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کر پا رہے ہیں عوام
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سوپر پاور اور دنیا میں سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریک کے کروڑوں شہری اب بجلی اور گیس کے بل کی ادائیگي کی توانائی نہيں رکھتے ہیں۔
-
ایران نے کورونا کے حوالے سے شفاف عمل کیا ہے: صدر روحانی
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا سے متعلق شفاف اطلاع رسانی پر انسداد کورونا قومی کمیٹی کی قدردانی کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان میں کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے 13 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے اس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
-
کورونا کا پھیلاؤ کم ہورہا ہے لیکن اب بھی طویل سفر باقی ہے: ڈبلیو ایچ او
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر چند کہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اب بھی کورونا کا خوف پوری دنیا پر طاری ہے۔
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا کا قہر
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کے باعث ہر منٹ پر دو امریکیوں کی موت، ویکسینیشن بھی نسلی بنیادوں پر جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کورونا ویکسین کی قلت کے پیش نظر واشنگٹن نے روس اور دیگر ملکوں سے ویکسین فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔