-
فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معیشتی مشکلات کے باعث فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طلبہ غذائی امداد حاصل کرنے کے لئے صفوں میں کھڑے ہیں۔ دن گزرنے کے لئے ساتھ ساتھ فرانس میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مفت غذا کی توقع رکھنے والے افراد بالخصوص طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں وزارت صحت کی ترجی بنیادوں پر رواں ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہو جائے گا۔
-
۵ فروری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے بارہ لاکھ اکتالیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
انسداد کرونا میں برطانوی حکومت کی بے بسی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵ایک طرف کورونا وائرس اور دوسری طرف اقتصادی بحران سے روبرو برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنا عملی طور پر ممکن نہیں ہے۔
-
روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی پہلی کھیپ جمعرات کو ایران پہنچ گئی ہے۔
-
بائیڈن کی پالیسیوں پر سابق امریکی عہدے دار کی نکتہ چینی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹امریکہ کے ایک سابق عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ ایمیگریشن کے حوالے سے نو منتخب صدر جوبائیڈن کی نئی پالیسیاں ملک کے سرحدی علاقوں کو بحرانی صورتحال سے دوچار کر دیں گی۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس موذی وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد دو کروڑ ستر لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سعودی عرب نے سفارت کاروں اور ادارہ صحت کے کارکنوں سمیت دنیا کے 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر کورونا وائرس کے پھیلاو کا بہانہ بنا کر پابندی عائد کردی ہے۔