-
۲۴ جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے گیارہ لاکھ چونسٹھ ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
پاکستان، ایک دن میں کورونا کے1500 سے زائد کیسز
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کورونا کی نئی لہر کو روکنے پرصدر روحانی کی تاکید
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کی روک تھام میں حکومت و عوام کی کوششیں مطلوب تھیں، ویکسینیشن تک یہ سلسلہ جاری رکھا جائے: صدر روحانی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نگرانی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵آیت اللہ شیخ زکزاکی کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسین لگانے کا دوسرا مرحلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے جبکہ اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے
-
نئے امریکی صدرکو کس بات نے پریشان کردیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔