-
۵ جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھانوے کورونا مریض موت کے سے ہمکنار ہوئے ہیں۔
-
کورونا کی نئی قسم سے کووڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم سے کوویڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے۔
-
لبنان میں کورونا کا زور، مکمل لاک ڈاون اور کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸لبنان میں کورونا کی وزارتی کمیٹی نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئےجمعرات 7 جنوری سے 31 جنوری تک لاک ڈاون اور شام 6 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چار جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ اب تک تقریبا دس لاکھ اکیس ہزار کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سلسلہ جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کی شدت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ بتدریج کم ہو رہا ہے تاہم گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دن میں تقریبا سولہ ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
تین جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ایران میں کورونا وبا سے ہونے والی اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو دو کورونا مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کووی شیلڈ ویکسین کے استعمال کی اجازت
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ڈی سی جی آئی نے دی آکسفورڈ اور بھارت بایوٹک کی کووڈ 19 کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی ہے۔