-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں اتوار کو یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے کم
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ہندوستان میں اتوار ستائیس دسمبر کو بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد بیس ہزار سے کم ریکارڈ کی گئی۔
-
27 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ایران میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں نمایاں کمی آئی ہے۔
-
ماہانہ ریڈیو پروگرام میں مودی جی کو تھالی یاد آئی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام میں ملک کے اندر تیار ہونے والی مصنوعات کے استعمال اور سوچ میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
کورونا آخری وبائی بیماری نہیں: ڈبلیو ایچ او
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا کی طرح دوسری وبائی امراض کیلئے بھی تیار رہنا چاہئیے۔
-
کورونا کی روک تھام کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴برطانیہ میں کوویڈ-19 کا شکار ہونے سے پہلے اس کی روک تھام کرنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے: صدر روحانی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کےلئے ہر لمحے کوشش کر رہے ہیں ۔
-
اردو کے معروف ادیب ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی کا انتقال
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴اردو کے معروف ادیب، نقاد اور ناول نگار ڈاکٹر شمس الرحمان فاروقی انتقال کرگئے۔
-
بڑھتے کورونا وائرس سے برطانیہ کی بحرانی صورت حال
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے اس ملک کی بحرانی صورت حال بدستور جاری ہے۔