-
7 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ایران میں دس ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ دو سو چوراسی مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔
-
کورونا کے دور میں امریکہ کا تاریخی ظلم
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کورونا کے دور میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے بیماروں کو زیادہ نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکہ، کورونا ہلاکتیں 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار، اڑسٹھ مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اس ملک میں کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ بیاسی ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد مریضوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں مزید تینتیس ہزار کورونا میں مبتلا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے کم ہو گئی۔
-
خیبر پختونخوا میں طبی عملے کی لاپراہی کا نوٹس
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵پاکستان میں کرونا مریضوں کی ہلاکت کے بعد طبی عملے کے چھ افراد کو فارغ کردیا گیا۔
-
کوویڈ-19 کے بارے میں نئی تحقیق خوش آئند ہے
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے کوویڈ-19 کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد نئے کورونا وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ تک برقرار رہتی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔