-
کورنا وائرس کو ایک سال مکمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰کورونا وائرس کے تباہ کن طوفان کو جھیلتے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا۔
-
دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے۔
-
کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کرنے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵فوٹو گیلری
-
کورونا ٹیسٹ کٹ اور ویکسین کی تیاری میں ایران کی کامیابی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
17 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو بیاسی مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، یومیہ کیسز کی تعداد دوہزار سے زائد ہوئی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بعد متاثرین اور اموات میں دوبارہ اضافہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں اضافہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶ہندوستان میں کورونا سے شفایابی کی شرح میں اضافے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد دولاکھ باون ہزار سے زیادہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳امریکہ میں کورونا کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ باون ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
اقتصادی جنگ میں ملت ایران کی استقامت ثمربخش رہی: صدر روحانی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دشمنوں کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو ثمربخش اور قابل تعریف بتایا ہے
-
برطانوی پولیس ایک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی!!
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲ماسک نہ لگانے پر ایک شخص کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرنا چاہا مگر اس کام کے لئے اسے بھاری نفری کے ساتھ سخت جدوجہد کرنی پڑی اور بالآخر وہ اپنے اس مشن میں کامیاب رہی۔