-
کورونا کے بعد اٹلی کی افسوسناک صورتحال ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴اٹلی میں کورونا کے قہر، لاک ڈاؤن اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی معیشتی بدحالی کے باعث غریب اور بے گھر افراد کی جان پر بن آئی ہے اور وہ سنسان گوشوں اور سڑکوں کے کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کہ اسپتالوں میں بیڈ خالی نہیں رہے اور بیماروں کو انکی کاروں کے اندر ہی علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
-
کورونا کی تشخیص کی ایرانی کٹس کی رونمائی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱چند منٹوں ميں کورونا کی تشخیص دینے والی کٹس کی رونمائی ایران میں کر دی گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹنگ میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے بعد یومیہ ٹیسٹ کی شرح بڑھا کے پچھتر فیصد کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی موجودہ صورت حال
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور شفایابی کی شرح بڑھ کر ترانوے فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷پاکستان میں کورونا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا تھا مگر گزشتہ تقریبا دو ماہ کے دوران پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔
-
15 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے بارہ ہزار سے زائد نئے مریضوں اور چـار سو انسٹھ اموات کا اندراج کیا گیا۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔