-
دیوالی پر پٹاخے نہ چھوڑے جائیں، دہلی کے وزیر اعلی کی عوام سے اپیل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دیوالی پر پٹاخے نہ چھوڑے جائیں۔
-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ایران میں آٹھ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو چھے مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ٹیکس بڑھانے کے مطالبے کی مخالفت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے چھے ارب ڈالر کے قرضوں کے لئے ٹیکسوں میں مزید اضافے کی مخالفت کی ہے۔
-
کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱پاکستان میں میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دہلی پر کورونا اور خطرناک فضائی آلودگی کی یلغار
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان کے کئی شہروں میں ہر چند کہ کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے تاہم دارالحکومت دہلی میں کورونا کی رفتار بڑھ رہی ہے۔
-
کورونا نے طلبہ کو آن لائن کر دیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں آن لائن کلاسز کا چلن شروع ہو گیا ہے اور کورونا کے حوالے سے موجودہ حالات کو دیکھ کر یہ لگتا ہےکہ یہ جدید نظام تعلیم ابھی عرصۂ دراز تک گھروں کو درگاہوں کی شکل دئے رہے گا۔
-
اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امریکہ میں بچوں میں کورونا کا ریکارڈ، ایک ہفتے میں اکسٹھ ہزار بچے مبتلا
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰امریکہ میں بچوں کے ماہر ڈاکٹروں کی اکیڈمی اور بچوں کے اسپتالوں کی یونین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے میں امریکہ میں اکسٹھ ہزار بچے کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
-
ایران میں آج کورونا وائرس سے چار سو بائیس مریضوں کی موت
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تقریبا نو ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوئے اور چار سو بائیس افراد انتقال کرگئے۔