-
امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت روایتی مجلس مرثیہ خوانی منعقد ہوئی۔
-
اگر آپ کا بلڈ گروپ او ہے تو زیادہ پریشان نہ ہوں
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ او بلڈ گروپ کے حامل افراد میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ-19 میں مبتلا ہونے کا خطرہ دیگر سے کم ہوتا ہے اور اگر وہ اس کا شکار ہوبھی جائیں تو بھی سنگین پیچیدگیوں کا امکان کم ہوتا ہے۔
-
ایران میں کورونا کے ساڑھے چار ہزار سے زائد نئے مریض، 265 اموات
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں دو سو پینسٹھ افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئے۔
-
ٹرمپ بائیڈن ٹی وی مناظرہ، کورونا اور نسل پرستی پر زوردار بحث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے دوسرے انتخابی مباحثے میں بھی ایک دوسرے پر شدید حملے کئے۔ اس ٹی وی مناظرے میں بھی کورونا وائرس اور نسل پرستی کا موضوع چھایا رہا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک وزیر سمیت 895 افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
پریشان نہ ہوں، اب 5 منٹ میں آئیں گے کورونا ٹیسٹ کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا کوویڈ- 19 ٹیسٹ تیار کیا ہے جو کورونا وائرس کی تشخیص 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کرسکتا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ،لندن میں خطرے کا الرٹ جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کےبعد لندن میں خطرے کا الرٹ ہائی لیول پر کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں ایک بار پھر اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان بھر میں کورونا کے معاملات میں ایک بار پھر اضافے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔