-
ایران میں کورونا کی صورت حال
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے چار لاکھ چھے ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ کورونا وائرس منتقل کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، وہائٹ ہاؤس کا دعوی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳امریکہ کے صحت کے حکام کے انتباہ کے باوجود وہائٹ ہاؤس نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ کورونا وائرس منتقل کریں۔
-
پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹پاکستان کے لئے افغانستان کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔
-
کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی تقریر
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی انتخابی تقریر میں اپنے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک بار پھر شفایاب ہونے والوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے مزید 918 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴گزشتہ اتوار کے بعد سے ملک میں سرگرم کورونا معاملات میں مستقل کمی آ رہی ہے تاہم اب بھی یومیہ کیسز ستر ہزار سے زائد رکارڈ کئے جا رہے ہیں۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فیس ماسک، کورونا کی شرح میں کمی کر سکتا ہے: تحقیق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں ڈرامائی کمی لانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
کورونا وائرس کے پہلے جتنا مہلک نہ رہ جانے کے بارے میں اختلاف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵کورونا وائرس کے سلسلے میں جو نئي نئي تحقیقات سامنے آ رہی ہیں ان میں سے بعض سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ وائرس اب پہلے جتنا مہلک نہیں رہ گيا ہے۔
-
کورونا وائرس کے مقابلے میں حکومت ایران کی نئی تدابیر
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳ایران کی انسداد کورونا کمیٹی نے تہران میں حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کرنے والے کچھ شعبوں کے لئے جرمانے مقرر کر دئے ہیں۔