-
ایران میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے چار لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جسمانی حالت ٹھیک نہیں تھی : ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا میں مبتلاء ہونے کے بعد ان کی جسمانی ۔حالت ٹھیک نہیں تھی
-
ہندوستان، کورونا سے مزید 926 ہلاکتیں، 83 ہزار صحت یاب
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے گزشتہ ایک دن کے دوران 73 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے اور 926 ہلاکتیں ہوئیں۔
-
خاموش قاتل سے ہوشیار!
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴کورونا وائرس کی رفتار نے سائنسدانوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے اور یہی سبب ہے کہ آج تک اس کا جواب دینے میں ناتواں ہیں۔
-
نئي تحقیق، کورونا وائرس انسانی جلد پر نو گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے، ہاتھوں کی صفائي بہت اہم ہے
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹ایک نئي تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کووڈ-19 کا باعث بننے والا کورونا وائرس انسانی جلد پر نو گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔
-
امریکہ کی خودسرانہ پابندیاں، شام کا سب سے بڑا مسئلہ، شامی مندوب
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف امریکہ کی خود سرانہ پابندیاں شام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ ، غذائی اشیا اور دواؤں کی سپلائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر کے ملت ایران کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتا۔
-
امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا اقدام حکومتی دہشتگردی کا مصداق ہے : ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی طرف سے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے اقدامات حکومتی دہشتگردی کا کھلا مصداق ہے۔
-
ہندوستان, کورونا میں کمی کا رجحان بدستور جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰گزشتہ اتوار سے ہندوستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں لگاتار کمی ہو رہی ہے۔
-
ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں کورونا پھیلا دیا، 34 مبتلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے وائٹ ہاوس کے کارکنوں اور عہدیداروں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔