-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق متضاد خبریں
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴کورونا میں مبتلا ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
عراق، اربعین میلین مارچ اپنے عروج پر
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران لوگوں کی نفسیاتی پریشانی کی وجہ سامنے آ گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸امریکہ میں سامنے آنے والی ایک میڈیکل تحقیق میں بتایا گیا ہے کووڈ-19 کی بیماری سے ڈر، ذہنی تشویش اور غم جیسی کیفیات انسان کو موت کو یاد دلاتی ہیں اور اس وجہ سے اس کی نفسیاتی پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں۔
-
ایران میں کورونا مریضوں کی موجودہ صورت حال
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تین لاکھ نواسی ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
دنیا میں 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد کورونا مریض
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر کورونا خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴کورونا سے پاکستان میں مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 513 تک پہنچ گئی۔
-
ہندوستان، ایک دن میں 11 لاکھ کورونا کے ٹیسٹ
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے گزشتہ روز11 لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرائے گئے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹرمپ کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے کافی اہم
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵وائٹ ہاؤس کے ایک اعلی عہدیدار نے ٹرمپ کے معالج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ کی حالت ابھی تک سنبھلی نہیں اور فی الحال کورونا سے ان کے صحت یاب ہونے کی کوئی واضح علامات سامنے نہیں آئی ہیں۔۔
-
ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ چونکہ ٹرمپ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں اس لیے امریکا کے عوام پندرہ دن کے لیے ان کی جنونی پالیسیوں سے محفوظ رہیں گے جن کے تحت وہ کسی بھی اخلاقی، قومی اور انسانی قدر کے قائل نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ کی موت کی صورت میں امریکی فوج کی جانب سے حکومت چلانے کا منصوبہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰کورونا کا پھیلاؤ شروع ہونے سے کچھ مہینے پہلے ہی امریکی فوج نے ایسے ممکنہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک انتہائی خفیہ پروگرام تیار کر لیا تھا جن کی وجہ سے حکومت کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔