-
ہندوستان، کورونا سے ایک دن میں 1209 ہلاکتیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے ہر روز ریکارڈ نئے معاملوں کے ساتھ ہی اس کی روک تھام کے لئے زیادہ جانچ پر مسلسل زور دیا جا رہا ہے اور جمعہ کو جاری اعداد و شمار میں گزشتہ تین دن میں ہر روز ساڑھے گیارہ لاکھ سے زیادہ کورونا نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ نوے ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کے یومیہ کیسز ایک لاکھ کے قریب پہونچے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ہندوستان میں آج جمعرات کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی جس سے عوام میں ایک مرتبہ پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں کورونا کے 3 لاکھ 39 ہزار سے زائد مریضوں کی صحتیابی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تین لاکھ انتالیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ کا ایران مخالف کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہو سکتا، صدر مملکت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ میں امریکی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ، ایران کے خلاف اپنے کسی بھی مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
ہندوستان میں یومیہ کورونا ٹیسٹنگ کا نیا رکارڈ، ’ہمدرد‘ نے دوا کا کلینیکل ٹرائل شروع کیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ہندوستان میں آج بدھ کے روز کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی اور ساتھ ہی 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 115 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں اب ختم ہو جانی چاہئیں: ایرانی وزیر صحت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸ایرانی وزیر صحت نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر سے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کی اپیل کی۔