-
چین نے ایئرانڈیا پر پابندی عائد کردی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸دہلی سے ہانگ کانگ (Hong Kong) باقاعدہ پرواز بھرنے والی ایئر انڈیا پر چینی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔
-
پاکستان میں تجارتی سرگرمیاں بحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
قم میں حضرت معصومہ س کے حرم میں باجماعت نماز کی ادائیگی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں انسداد کرونا وائرس مہم کے دائرے میں تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے ایک دن میں 58 ہزار افراد صحت یاب
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں کورونا وائرس وبا کی بڑھتی ہوئی شدت کے دوران اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔
-
محرم فرائض اور ذمہ داریوں کا مجموعہ: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر محرم میں عزاداری سید الشہداء کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز اور طبی ضابطوں پرعمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کربلائے معلی کے تمام داخلی راستے 13 محرم تک بند ہو گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵عراق میں کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
-
امریکہ صدارتی انتخابات؛ جو بائیڈن ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 15 ریاستوں میں آگے ہیں۔
-
۱۷ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ نننانوے ہزار سے زائدمریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں بین المذاہب اجتماعی دعا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵سحر نیوزرپورٹ