-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 941 افراد ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان میں کورونا میں مبتلا اور کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہندوستان کورونا میں مبتلا ہونے والے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
امریکی بچے کورونا کے خطرے سے روبرو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳امریکہ میں کورونا وائرس سے اب بچے بھی شکار ہو رہے ہیں اور اسکولوں کے کھلنے کے ساتھ کورونا میں مبتلا ہونے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
16 اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ ستانوے ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
ایران، لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے: وزیر دفاع
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے
-
معروف کرکٹر چیتن چوھان چل بسے
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰ہندوستان کے سابق کریکٹر اور معروف سلامی بلے باز چیتن چوہان کورونا میں مبتلا ہوکے چل بسے۔
-
اماراتی و صیہونی کمپنیوں کے مابین پہلے معاہدے پر دستخط
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کی دو کمپنیوں نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس تیار کرنے کے بہانے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے خاتمے کے لئے اجتماعی دعا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰پاکستان میں کورونا کے خاتمے کے لئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا سے50 ہزارافراد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ہندوستان میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد تقریباً 50 ہزارہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کاقہر
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
۱۵ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اب تک تقریبا دو لاکھ چھیانوے ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔