SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان، ۶۵ ہزار کورونا میں مبتلا تو ۵۷ ہزار شفایاب

    ہندوستان، ۶۵ ہزار کورونا میں مبتلا تو ۵۷ ہزار شفایاب

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸

    ہندوستان میں کورونا وبا کی شدت میں اضافہ کے درمیان اس جان لیوا وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ستاون ہزار سے زیادہ متاثرین صحتمند ہوئے جبکہ اس عرصے میں پینسٹھ ہزار سے زیادہ نئے افراد اس جان لیوا وبا کی زد میں آئے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں کم ترین ہلاکتیں

    پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں کم ترین ہلاکتیں

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے صرف 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • توسیع پسند قوتوں کے منصوبوں کو ناکام بناکر آزادی حاصل کی: ہندوستانی وزیر اعظم

    توسیع پسند قوتوں کے منصوبوں کو ناکام بناکر آزادی حاصل کی: ہندوستانی وزیر اعظم

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    نریندر مودی نے اس موقع پرکہا کہ آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کا پهیلا‎ؤ

    ہندوستان میں کورونا کا پهیلا‎ؤ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • 14 اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    14 اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ تقریبا دو لاکھ ترانوے ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • ہم نےدہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں: پاکستان

    ہم نےدہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں: پاکستان

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    پاکستان کےصدر اور وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا۔

  • ہندوستان، کورونا نے ایک دن میں ایک ہزار جانیں لیں

    ہندوستان، کورونا نے ایک دن میں ایک ہزار جانیں لیں

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹

    ہندوستان کورونا میں سب سے زیادہ مبتلا ہونے والے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔

  • ہندوستان، سابق صدر کے اہل خانہ نے انکے انتقال کی تردید کی

    ہندوستان، سابق صدر کے اہل خانہ نے انکے انتقال کی تردید کی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی افواہ پر شدید رد عمل دکھاتے ہوئے ملکی میڈیا کو جھوٹ کی فیکٹری قرار دیا۔

  • کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل مکمل، کلینکل ٹرائل کا آغاز

    کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل مکمل، کلینکل ٹرائل کا آغاز

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲

    ایران میں کورونا ویکسین کے انسانی ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں مزید سات سو ترپن افراد کورونا میں مبتلا

    پاکستان میں مزید سات سو ترپن افراد کورونا میں مبتلا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی یومیہ تعداد مبتلا ہونے والوں کی بنسبت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    ۵۶ minutes ago
  • صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

  • ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

  • غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے  خراب ہورہے ہیں: اقوام متحدہ

  • پاکستان: بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے حالیہ انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS