SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو

    فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    ایک ویڈیو ظاہراً فلپائن سے منظر عام پر آئی ہے جس میں انسداد کورونا ٹیم کے ممبران ایک موٹر سائیکل سوار کو روک کر صرف اس کے بدن کا درجۂ حرارت چیک کرنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے بلکہ اسے بائک سے اتارے بغیر سر سے پیر تک صابون لگا کر اچھی طرح نہلا بھی دیتے ہیں۔

  • ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!

    ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے حوالے کیے جانے ولے اقدامات کے بارے میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان خلیج میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونائی دیو بے قابو، ایک دن میں 67 ہزار شکار ہوئے

    ہندوستان میں کورونائی دیو بے قابو، ایک دن میں 67 ہزار شکار ہوئے

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بار پھرخوفناک صورتحال اختیار کر گیا ہے ۔

  • محرم ایران کی طرح منائیں: عمران خان

    محرم ایران کی طرح منائیں: عمران خان

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محرم کے ایام میں ایس او پیز اور طبی اصول و ضوابط کا مکمل طور پر خیال رکھیں اور محرم اُس انداز میں منائیں جس طرح ایران کے علماء اس سال محرم منانے پر زور دے رہے ہیں۔ انہوں نے جلوسوں اور مجالس کے اجتماعات میں ماسک لگانے پر خاصا زور دیا۔

  • ۱۲ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    ۱۲ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا ڈھائی ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ نوے ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بدستور شفایاب ہونے والوں سے زیادہ

    ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بدستور شفایاب ہونے والوں سے زیادہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان اس جان لیوا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھپن ہزار سے زیادہ افراد کی شفایابی کے بعد اب تک تقریبا سولہ لاکھ چالیس ہزار افراد اس بیماری سے نجات پا چکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونائی دیو کمزور پڑ گیا

    پاکستان میں کورونائی دیو کمزور پڑ گیا

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    پاکستان میں کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل کمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک میں کورونا کا زور ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔

  • دنیاکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرلی

    دنیاکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرلی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    روس کے صدر نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا

    نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ۱۱ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    ۱۱ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دو ہزار تین سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اب تک مجموعا قریب دو لاکھ نواسی ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    ۲ hours ago
  • صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

  • ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور

  • غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے  خراب ہورہے ہیں: اقوام متحدہ

  • پاکستان: بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے حالیہ انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS