-
ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
-
افغانستان میں محدود پیمانے پر اسکول کھولنے کا فیصلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷افغان کابنیہ نے کورونا کے باعث بند کیے جانے والے اسکولوں کو محدود پیمانے پر دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان؛ یومیہ پچاس ہزار کورونا کیسز کا سلسلہ جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ہندوستان میں کورونا کی وبا کے سبب ہلاک شدگان کی تعداد 45 ہزار 257 ہو گئی۔
-
مودی پر کانگریس کی شدید تنقید، غلط پالیسیوں کے سبب چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
-
ماسک لگا کر ورزش
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے اسپورٹس کلبز کی سرگرمیاں بند ہوچکی ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے تقریبا دولاکھ ستاسی ہزار مریض صحتیاب
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ ستاسی ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷پاکستان میں کورونا کی صورتحال مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب اکیانوے فی صد تک پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر ، سابق صدر مکھرجی بھی کورونا سے متاثر
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳ہندوستان میں کورونا وائرس اپنا ریکارڈ بناتا جارہا ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ سابق صدر پرنب مکھرجی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں
-
ہندوستان میں کورونا کے قہر میں شدت
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔