-
ہندوستان، ایک روز میں ایک ہزار افراد کورونا سے ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ہندوستان میں کورونا کی وبا کے بڑھتے خطرے کے درمیان اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴اسرائیل کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
ایران کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دے گا
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران میں تیار کی گئي کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دیا جائے گا۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولے جانے پر اس ملک کے وزیراعظم کا زور
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اس ملک کے وزیراعظم نے اسکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں 284 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی صحتیابی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے ملک میں کورونا کے دو لاکھ چوراسی ہزار سے زائد مریضوں کے شفایاب ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا مرکز میں آگ، متعدد افراد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے مریضوں میں چونسٹھ ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد اکیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ دوسری جانب آندھرا پردیش کے ایک کورورنا کیئر سینٹر میں بھیانک آگے لگنے سے کم سے کم گیارہ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
برازیل میں کورونا سے ایک لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸برازیل کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
8 اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ تقریبا دو لاکھ بیاسی ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں انواع و اقسام کے ماسکوں کی بہار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۱سحر نیوزرپورٹ